منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

دیپکا پڈوکون اب بنیں گی دبنگ خان کی ہیروئن

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کو یکے بعد دیگرے سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ دپیکا پڈکون سلمان خان کیساتھ رومینس کریں گی۔ فلمساز علی عباس ظفر کی فلم ”سلطان ” کیلئے کترینہ کیف نجی مصروفیات کے باعث کام نہیں کر سکیں گی لہذا اب شائقین کو دپیکا پڈکون اور سلمان خان کی جوڑی کو پہلی بار کسی فلم میں دیکھیں گے۔ فلم دیکھنے کے لیے شائقین کو 2016 تک انتظار کرنا پڑے گا۔



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…