ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ اب ہاکی کی کھلاڑی بنیں گی

datetime 1  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کے مشہور فلمساز مہیش بھٹ کی بیٹی اور سال 2014ءکی کامیاب خوبرو نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نئی آنے والی فلم ”اڑتا پنجاب “ میں ایک ہاکی کی کھلاڑی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس فلم میں ان کے مقابل ہیرو اداکار شاہد کپور ہوں گے۔شوبز اطلاعات کے مطابق ان دنوں وہ فلم میں عمدہ پرفارمنس دینے کیلیے ہاکی کھیلنے کی ٹریننگ بھی لے رہی ہیں۔ اداکارہ کے ایک قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دنوں عالیہ بھٹ ہر صبح ہاکی کھیلنے کی ٹریننگ لے رہی ہیں اور یہ سلسلہ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ہے اور عالیہ نے صبح کا وقت اس لیے رکھا ہے تاکہ وہ ہاکی کھیلتے ہوئے ہر کسی کی نظروں میں نہ آجائیں۔واضح رہے کہ فروری میں عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر جاری کی تھی جس میں وہ ہاکی پکڑے ہوئے کھڑی تھیں اور اس تصویر کا انھوں نے کیپشن بھی ”مائی نیو فرینڈ “ لکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…