اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹائیگر شروف25ویں سالگرہ منائیں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)گذشتہ سال اپنی ڈیبیو فلم ہیروپنتی میں ہیرو گری دکھاکر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے بالی ووڈاداکار اور مارشل آرٹسٹ ٹایئگر شروف2مارچ کو25ویں سالگرہ منائیں گے۔2مارچ 1990ئکو بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار جیکی شروف کے گھر جنم لینے والے ٹائیگر شروف نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا ا?غاز گذشتہ سال فلمساز و ہدایتکار ساجد نڈیاڈوالا کی فلم ہیروپنتی سے کیا جس میں ان کے مدِ مقابل نئی ہیروئین کیرتی سنن نے مرکزی کردار ادا کیا۔پہلی ہی فلم میں شاندار ڈانسنگ اور بے مثال اسٹنٹس کا مظاہرہ پیش کرنے والے ٹائیگر شروف راتوں رات نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن بن گئے جنہیں اس فلم کیلئے ناصرف ناقدین کی جانب سے پذیرائی بلکہ کئی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ٹائیگر کی آنے والی فلموں میں باغی اور ریموا ڈی سوزا کی فلم شامل ہے جو کہ بہت جلد بڑے پردے کی زینت بنے گی۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…