راحت فتح علی نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں اپنے دفتر کا باقاعدہ آغاز کردیا
کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں اپنے دفتر کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ بات کرتے ہوئے راحت فتح علی نے کہا کراچی میں ان دنوں شوبز انڈسٹری کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔میوزک انڈسٹری جو مشکلات سے دوچار ہے جلد ہم پاکستان میں میوزک… Continue 23reading راحت فتح علی نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں اپنے دفتر کا باقاعدہ آغاز کردیا