ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عاشقی 2“ نے میری قسمت بدل دی،پاکستان آنا چاہتا ہو ں ارجیت سنگھ”

datetime 1  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارتی گلوکارارجیت سنگھ نے کہاہے کہ فلم ”عاشقی 2 “ نے میری قسمت بدل دی ہے۔گفتگو کرتے ہوئے ارجیت سنگھ نے کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے لوگ اتنا پیار دیں گے، پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان، عاطف اسلم اور سجادعلی سے بہت کچھ سیکھاہے سجادعلی میرے روحانی استادہیں۔ ارجیت نے کہا کہ دوستوں اور چاہنے والوں نے مجھے بہت سپورٹ کیا۔ایک سوال کے جواب میں ارجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستان آنا چاہتا ہوں، پاکستانی پنجاب کے بارے میں اپنے بزرگوں سے سنا ہے جلدآوں گا۔ انھوں نے مزیدکہا کہ پاکستان میں فنکاروں نے موسیقی میں جوکام کیاہے اس کی مثال نہیں ملتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…