ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملکہ شیراوت نے فلم ”ڈرٹی پولیٹکس “ کی تشہیری مہم تیز کر دی

datetime 4  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) ملکہ شیراوت نے اپنی نئی فلم ”ڈرٹی پولیٹکس” کی تشہیری مہم تیز کر دی ہے۔ ممبئی میں ہونے والی پروموشن تقریب میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ نصیر الدین شاہ ، جیکی شروف اور ملکہ شیراوت سمیت دیگر اداکاروں نے ممبئی میں نئی فلم ”ڈرٹی پولیٹکس” کی پروموشن میں حصہ لیا۔ فلم کی کہانی سیاسی رسہ کشی اور داو¿ پیچ پر مبنی ہے۔ فلم میں نصیر الدین شاہ کا کردار دہلی کےعام آدمی پارٹی کے رہنما اروند یجریوال جیسا ہے۔ انوپم کھیر ،اوم پوری اور اشوتوش رانا بھی فلم میں اہم کرداروں میں جلوہ گر ہیں۔ فلم دیکھنے کے لیے شائقین کو 6 مارچ تک انتظار کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…