منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ہالی وڈ اداکار ول سمتھ کی ایکشن فلم فوکس کا باکس آفس پر پہلا نمبر

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک: (نیو ز ڈیسک) ہالی وڈ اداکار ول سمتھ اور خوبرو اداکارہ مارگوٹ روبے کی اداکاری سے سجی فلم فوکس 27 فروری کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنی۔ رومانس، کامیڈی اور ایکشن سے سجی فلم اب تک 18عشاریہ 7ملین ڈالرسمیٹ چکی ہے۔ باکس آفس پر ٹاپ کرنے والی فلم سے ول سمتھ کی کئی امیدیں وابستہ ہیں۔ ہالی وڈ باکس آفس پر دوسرا نمبر دھواں دھار ایکشن سے سجی فلم کنگزمین دی سیکرٹ سروس کا ہے۔ جو 11عشاریہ 9 ملین ڈالر کما چکی ہے۔ تیسرے نمبر پر اینیمیٹڈ فلمThe SpongeBob Movie: Sponge Out of Water ہے۔ جو اب تک 10.8 ملین ڈالر سمیٹ چکی ہے۔



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…