اسٹیج اداکار شوکت رنگیلا کی بیوی نے شوہر کی جوتوں سے دھلائی کرڈالی
گوجرانوالہ: اسٹیج اداکار شوکت رنگیلا کی بیوی نے ساتھی اداکاراؤں سے دوستی کے شبے میں شوہر کی جوتوں سے پٹائی کرڈالی۔ گوجرانوالہ کے پنجاب تھیٹر میں اسٹیج ڈرامے کی ریہرسل جاری تھی کہ اسی دوران شوکت رنگیلا کی بیوی خورشید بی بی وہاں پہنچ گئی اور شوہر پر جوتوں کی بارش کرڈالی، اس موقع پر شوکت… Continue 23reading اسٹیج اداکار شوکت رنگیلا کی بیوی نے شوہر کی جوتوں سے دھلائی کرڈالی