اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

علی ظفر نے اپنی بیٹی کا نام علیزہ رکھ دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اہور(نیوز ڈیسک) اداکار علی ظفر نے اپنی بیٹی کا نام علیزہ رکھا ہے۔ اپنے ٹویٹر پر علی نے لکھا ہے کہ ان کی بیٹی اب سات دن کی ہو گئی ہے اور انہوں نے اپنی اہلیہ عائشہ فاضلی کے مشورے سے بیٹی کا نام علیزہ رکھا ہے۔ واضح رہے کہ علی ظفر کے ہاں بیٹی کی پیدائش 23 فروری کو ہوئی تھی اس سے پہلے ان کا ایک بیٹا اذان ہے جو کہ چار سال کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…