اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اسٹیج اداکار شوکت رنگیلا کی بیوی نے شوہر کی جوتوں سے دھلائی کرڈالی

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

گوجرانوالہ: اسٹیج اداکار شوکت رنگیلا کی بیوی نے ساتھی اداکاراؤں سے دوستی کے شبے میں شوہر کی جوتوں سے پٹائی کرڈالی۔

 گوجرانوالہ کے پنجاب تھیٹر میں اسٹیج ڈرامے کی ریہرسل جاری تھی کہ اسی دوران شوکت رنگیلا کی بیوی خورشید بی بی وہاں پہنچ گئی اور شوہر پر جوتوں کی بارش کرڈالی، اس موقع پر شوکت رنگیلا کے ساتھ ریہرسل میں موجود شاہ زیب مرزا اور امجد رانا سمیت دیگر ساتھی اداکاروں نے میاں بیوی کے درمیان بیچ بچاؤ کرنے کی کوشش کی تو خورشید بی بی نے ان پر بھی جوتے برسا ڈالے۔

خورشید بی بی کا کہنا تھا میرے شوہر کے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ تعلقات ہیں جس کی وجہ سے   نہ تو وہ گھر آتا ہے اورنہ ہی خرچہ دیتا ہے جس کے باعث  فاقوں تک کی نوبت آگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…