اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سچن کی بیٹی کنگ خان کی نئی فلم میں

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

 بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ ہدایت کارسچن پل گانکر کی بیٹی شریا پل گانکر نے بھی اداری کے میدان میں قد رکھ دیا ہے اور وہ شاروخ خان کی نئی فلم ”فین “میں ان کے مدمقابل جلوے بکھیر یں گی بھارتی میڈیا مڈڈے کی رپورٹ کے مطابق شریاکنگ خان کی نئی فلم سے بالی ووڈ ڈیبیو کریں گی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کنگ خان نئی دہلی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ فلم کے سیٹ پر شریا کو بھی اس طرح موجود پایا گیا جیسے وہ اس فلم کا حصہ ہوں رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ فلم فین کے حوالے سے تفصیلات اب تک خفیہ رکھی جارہی ہیں تاہم شریا پل گانکر اس فلم میں چھوٹا مگر اہم رول کریں گی یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ شریا پل گانکر اس سے قبل میراٹھی فلموں میں کام کرچکی ہیں تاہم فین میں ان کی پہلی ہندی فلم ہوگی ۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…