جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

” پی کے “ کے ڈائریکٹر راجکمار ہیرانی اگلے ماہ کراچی آئینگے

datetime 23  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) معروف بھارتی پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اگلے ماہ کراچی آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق معلوم ہوا ہے فلم ”منا بھائی ایم بی بی ایس“ ، ”تھری ایڈیٹس“ اور حال ہی میں بلاک باسٹر فلم ”پی کے “کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ مارچ میں کراچی آرٹس کونسل کی دعوت پر آرہے ہیں۔ راج کمار ہیرانی کے والدین کا تعلق سندھ کے شہر محرابپور سے ہے جو تقسیم کے بعد ناگ پور مہاشٹرا شفٹ ہوگئے تھے۔ انھوں نے اپنے انٹرویو میں والدین کے آبائی شہر سندھ محرابپور کا ذکر کیا اور اسے دیکھنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔فلم ”پی کے“ میں پاکستانی لڑکے کے ساتھ ہندو لڑکی کی محبت کے حوالے سے بھی ان کا کہنا تھا کہ یہ انھوں نے پاک بھارت دوستی کے تناظر میں دکھایا ہے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان سیاست، کھیل سمیت ہر شعبہ میں مستحکم تعلقات ہوں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…