ہم ماضی کے ڈراموں میں قید ہو کر رہ گئے، آمنہ شیخ
کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ شیخ نے کہا ہے کہ اگر ایک ڈرامہ ہٹ ہوجائے تو اسی فارمولے پر وہ کہانی اگلے 2 سال تک مختلف اسکرینوں پر نظر آتی ہے جو کہ غلط ہے۔ایک سوال کہ جواب میں انھوں نے کہا کہ ہم ماضی کے ڈراموں میں قید ہو کر… Continue 23reading ہم ماضی کے ڈراموں میں قید ہو کر رہ گئے، آمنہ شیخ