جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

بالی وڈ اسٹار نصیرالدین شاہ اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ لاہور پہنچ گئے

datetime 23  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ٹو ڈیسک) بالی وڈ اسٹار نصیرالدین شاہ 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔نصیرالدین شاہ فیض فاو¿نڈیشن ٹرسٹ اور فیض گھر کی دعوت پر لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کیلیے اپنی اہلیہ رتنا شاہ اور بیٹی حبا شاہ کے ہمراہ گزشتہ روز لاہور پہنچ گئے ہیں۔وہ آج الحمرا لاہور آرٹس کونسل میں اپنی آٹو بائیو گرافی کے حوالے سے اظہارخیال کریں گے۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی انتظامات کو سخت کرتے ہوئے آرٹس کونسل کو چاروں اطراف سے ٹینٹ لگا کر بند کر دیا جبکہ آنے جانیوالے راستے پر واک تھرو گیٹ لگانے کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے، نصیر الدین شاہ اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ لاہور آچکے ہیں مگر حسب روایت انہیں میڈیا کی نظروں سے دور رکھا جا رہا ہے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…