ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

datetime 14  فروری‬‮  2015 |

ممبئی  بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اپنی فلم“این ایچ ٹین” کی شوٹنگ کی دوران زخمی ہوگئیں، انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی کمر کے مہروں میں چوٹیں آئی ہیں، جنہیں ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا۔ زخمی ہونے کی وجہ سے فلم کی عکسبندی ملتوی کردی گئی ہے جب کہ وہ اپنی کمر کی تکلیف سے چھٹکارے کے لئے روزانہ فزیو تھراپی بھی کروارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…