لاہور محکمہ ایکسائز نے اداکاراور گلوکار علی ظفر کی گاڑی رجسٹر نہ ہونے کے باعث پکڑلی لیکن رجسٹر ڈ کرانے کی یقین دہانی پر چھوڑ دی ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے علی ظفر کی گاڑی کو روکا اور گاڑی کے کاغذات چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ گاڑی کی رجسٹریشن نہیں ہوئی جس پر ایکسائز اہلکاروں اور علی ظفر کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی مگر ایکسائز اہلکاروں گاڑی جلد رجسٹرڈ کروانے کی یقین دہانی پر چھوڑ دی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں