ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

حکومت کی سرپرستی کے بغیر فلم انڈسٹری کی ترقی ممکن نہیں، سنگیتا

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: فلم انڈسٹری کی سینئر ڈائریکٹر اور اداکارہ سنگیتا ان دنوں کراچی میں ٹیلی ویژن  ڈراموں میں مصروف ہیں جس کے بعد وہ اپنی دونئی فلموں کا آغاز کریں گی جس کی کہانیوں پر ان دنوں کام کو ہورہا ہے۔

سنگیتا کی ایک فلم ’’عشق پازیٹیو‘‘ بھی زیر تکمیل ہے ان کی مصروفیات کی وجہ سے یہ فلم بھی تعطل کا شکار ہے۔ نمانئدہ ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے سنگیتا نے کہا وہ جلد اپنی دو نئی فلموں کا آغاز کریں گی جس پر کام بہت تیزی سے جاری ہے، انھوں نے کہا کہ کراچی اور  لاہور دونوں شہروں میں اب فلمیں تیزی سے بننا شروع ہوگئیں ہیں۔

فلم انڈسٹری کی بحالی کا کریڈٹ تو نوجوانوں کو  جاتا ہے لیکن حکومت کی سرپرستی کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے۔ ہماری انڈسٹری کو جدید سہولیات ،جس میں جدید کیمرے، لیباٹری اہمیت کی فوری ضرورت ہے ، انھیں  ملک میں لانے کے لیے حکومت  بھر پور تعاون کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…