میرا پلاٹ ہتھیانے کی کوشش کی جارہی ہے، روحی بانو
لاہور(این این آئی) سینئراداکارہ روحی بانونے کہاہے کہ گلستان جوہرکراچی میں کچھ لوگ میرا پلاٹ ہتھیانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہارانھوں نے گزشتہ روزلاہورپریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کاکہنا تھاکہ 30سال پہلے گلستان جوہرکراچی میں مجھے چارسوگزکاایک پلاٹ الاٹ ہواتھا۔ میری وطن واپسی پر گھرسے الاٹمنٹ لیٹرچوری… Continue 23reading میرا پلاٹ ہتھیانے کی کوشش کی جارہی ہے، روحی بانو