گلوکارہ فریحہ پرویز نے شوہر سے خلع کے لیے دعویٰ دائر کردیا
لاہور (این این آئی) نامور گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر نعمان جاوید سے خلع کے لیے دعویٰ دائر کر دیا ۔گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر سے بہتر تعلقات نہ ہونے پرعلیحدگی کے لیے دعویٰ سول جج نوید اختر کی عدالت میں دائر کیا جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ نعمان جاوید کے… Continue 23reading گلوکارہ فریحہ پرویز نے شوہر سے خلع کے لیے دعویٰ دائر کردیا