سلیم خان اپنے بیٹے سلمان خان کی حمایت میں میدان میں آگئے
ممبئی(نیوز ڈیسک) معروف اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے اپنے بیٹے اور بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کو ریو اولمپکس 2016 کے لیے انڈیا کا خیرسگالی سفیر بنانے کی حمایت کردی ہے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان بھارتی فلم نگری کا سب سے بڑا نام ہیں جن کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے… Continue 23reading سلیم خان اپنے بیٹے سلمان خان کی حمایت میں میدان میں آگئے