اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر مجھے اپنی قدر و قیمت کا اندازہ ہوجاتا ہے، شردھا کپور
ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا ہے کہ اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر مجھے اپنی قدر و قیمت کا اندازہ ہوجاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ آپ فلم انڈسٹری میں کہاں کھڑے ہیں اس کا سب سے بہتر اندازہ تھیٹر میں لوگوں کے تاثرات… Continue 23reading اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر مجھے اپنی قدر و قیمت کا اندازہ ہوجاتا ہے، شردھا کپور