بالی وڈاسٹارٹائیگر شیروف پاکستانی فلم میں کام کے خواہاں
لاہور(نیوزڈیسک) بالی وڈاسٹارٹائیگر شیروف نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے وہ پروڈیوسرزکو ڈسکاؤنٹ دینے پر بھی رضامند ہوگئے۔یہ رضامندی انھوں نے گزشتہ روزاپنی نئی فلم ’’باغی ‘‘ کی تشہیری مہم کے سلسلہ میں کی جانے والی وڈیو کانفرنس کے دوران پاکستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کی۔ اس موقع… Continue 23reading بالی وڈاسٹارٹائیگر شیروف پاکستانی فلم میں کام کے خواہاں