فلم ”فین“ سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں، شاہ رخ خان
ممبئی(نیوزڈیسک) اداکار شاہ رخ جو اپنی نئی فلم ”فین“کے لیے بہت ساری توقعات رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ انھیں اس فلم پر ایوارڈ دیا جائے۔ایک بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم میں ان کے کردار کو شائقین ہمیشہ یاد رکھیں گے اس یادگار کردار پر انھیں ایوارڈ… Continue 23reading فلم ”فین“ سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں، شاہ رخ خان