جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کترینہ کیف کو فلم میں سائن کریں گے

datetime 17  اپریل‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک) سلمان خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جہاں وہ ایک طرف انتہائی فراخ دل انسان ہیں وہیں وہ یاروں کے یار ہیں اور رشتے نبھانے میں بھی پیچھے نہیں ہٹتے۔کبھی وہ انوشکا اور ویرات کوہلی کے درمیان صلح کراتے ہیں تو کبھی کترینہ کو رونے کے لیے کندھا دینے کے ساتھ ساتھ ایک عدد نئی فلم بھی دیتے ہیں۔ خبر ہے کہ ان کے دوست ساجد ناڈیا والا ایک کامیاب تمل فلم کا ہندی ورژن بنا رہے ہیں جس میں سلمان کترینہ کو سائن کرنیوالے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…