فلم ”یلغار“ میرے فنی کیرئیر کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی, ماڈل عائشہ عمر
لاہور(نیوزڈیسک) اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ میری زیر تکمیل فلم ”یلغار“ میرے فنی کیرئیر کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی، اپنے کردار پر بہت محنت کی ہے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ وہی فنکار کامیابی حاصل کرتا ہے جو اپنے کام اور کردار سے انصاف کرتا ہے۔ ایک سال کے… Continue 23reading فلم ”یلغار“ میرے فنی کیرئیر کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی, ماڈل عائشہ عمر