اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بپاشا باسو کی حیرت انگیز خواہش، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 10  اپریل‬‮  2016

بپاشا باسو کی حیرت انگیز خواہش، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ممبئی(نیوزڈیسک)معروف بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو بہت سی رومانوی فلموں مےںاپنی اداکاری کے جوہر دےکھا چکی ہےں،تاہم انہےںسب سے ذےادہ شہرت ہارر فلموں مےں کام کرنے سے حاصل ہوئی ،حالی ہی مےں بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے اےک انٹر وےوں مےں اداکارہ بپاشا باسو کا کہنا تھا کہ وہ کےرئےر کے دوران مختلف… Continue 23reading بپاشا باسو کی حیرت انگیز خواہش، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ایشوریہ رائے اور اجے دیوگن 12سال بعد ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

datetime 10  اپریل‬‮  2016

ایشوریہ رائے اور اجے دیوگن 12سال بعد ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور سابق حسینہ عالم اداکارہ ایشوریارائے بچن 12 سال بعد فلم ”بادشاہو“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور ایشوریارائے بچن کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جب کہ دونوں اداکاروں کی جوڑی نے 2004 میں… Continue 23reading ایشوریہ رائے اور اجے دیوگن 12سال بعد ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

ماڈل عظمیٰ خان نے بڑی اسکرین پرمستقل کام کرنے کی ٹھان لی

datetime 10  اپریل‬‮  2016

ماڈل عظمیٰ خان نے بڑی اسکرین پرمستقل کام کرنے کی ٹھان لی

لاہور(نیوزڈیسک) اداکارہ وماڈل عظمیٰ خان نے بڑی اسکرین پرمستقل کام کرنے کی ٹھان لی۔ فیشن اورٹی وی پرنمایاں کام کرنے والی ماڈل واداکارہ نے جونہی بڑے پردے پراپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، اس کے بعد سے پرائیویٹ پروڈکشن ہاو¿سز کے بینر تلے بننے والی فلموں کے لیے انہیں اہم کرداروں کی پیشکش کا سلسلہ تیز… Continue 23reading ماڈل عظمیٰ خان نے بڑی اسکرین پرمستقل کام کرنے کی ٹھان لی

فلم ”یلغار“ میرے فنی کیرئیر کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی, ماڈل عائشہ عمر

datetime 10  اپریل‬‮  2016

فلم ”یلغار“ میرے فنی کیرئیر کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی, ماڈل عائشہ عمر

لاہور(نیوزڈیسک) اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ میری زیر تکمیل فلم ”یلغار“ میرے فنی کیرئیر کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی، اپنے کردار پر بہت محنت کی ہے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ وہی فنکار کامیابی حاصل کرتا ہے جو اپنے کام اور کردار سے انصاف کرتا ہے۔ ایک سال کے… Continue 23reading فلم ”یلغار“ میرے فنی کیرئیر کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی, ماڈل عائشہ عمر

گلوکار طاہر شاہ پاکستان اور بھارت کے بعد دنیا بھر میں چھاگئے

datetime 10  اپریل‬‮  2016

گلوکار طاہر شاہ پاکستان اور بھارت کے بعد دنیا بھر میں چھاگئے

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی گلوکار طاہر شاہ اپنے دوسرے نئے گانے کے ریلیز ہوتے ہی پاکستان اور بھارت کے بعد دنیا بھر میں چھاگئے۔آئی ٹو آئی گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے طاہر شاہ اپنے سابقہ گانے کا ریکارڈ توڑنے کیلئے پر عزم ہیں،ان کے نئے گانے ’اینجل ‘نے ایک بار پھر دھوم مچا دی ہے۔پاکستانی گلوکار… Continue 23reading گلوکار طاہر شاہ پاکستان اور بھارت کے بعد دنیا بھر میں چھاگئے

سلمان خان اور ایشوریہ رائے ایک دوسرے کو ٹکر دینے کیلئے تیار

datetime 10  اپریل‬‮  2016

سلمان خان اور ایشوریہ رائے ایک دوسرے کو ٹکر دینے کیلئے تیار

ممبئی (نیوزڈیسک)ایشوریہ کی فلم ”سربجیت“ اور سلمان کی فلم ”سلطان“ کے ٹریلر ایک ساتھ 14 اپریل کو ریلیز ہو رہے ہیں-جہاں تک سلمان کا تعلق ہے تو اصل زندگی میں تو وہ اپنی سابق دوست ایشوریہ رائے بچن اور وہ ایک دوسرے سے نظریں ملانے سے کتراتے ہیں لیکن اب ایک دوسرے کو ٹکر دینے… Continue 23reading سلمان خان اور ایشوریہ رائے ایک دوسرے کو ٹکر دینے کیلئے تیار

عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے مداحو ں کیلئے بری خبر آ گئی

datetime 10  اپریل‬‮  2016

عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے مداحو ں کیلئے بری خبر آ گئی

سرگودھا(نیوزڈیسک)معروف لو ک گلوکار عطاللہ عیسی خیلوی کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث انہیں سرگودھا کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق ہسپتال ذرائع کا کہناہے کہ لوک گلوکار کو گردوں میں تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیاہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے اور جلد ہی انہیں علاج مکمل کرنے کے… Continue 23reading عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے مداحو ں کیلئے بری خبر آ گئی

شاہ رخ خان کی فلم ”فین“ 15 اپریل کو ریلیز ہوگی

datetime 10  اپریل‬‮  2016

شاہ رخ خان کی فلم ”فین“ 15 اپریل کو ریلیز ہوگی

ممبئی(نیوزڈیسک) بولی وڈ فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ کامیاب اداکار اور پروڈیوسر تو بن گئے، لیکن وہ ہدایت کاری سے خوف محسوس کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہدایت کاری مجھے ایک مشکل کام لگتا ہے، اگر مجھے… Continue 23reading شاہ رخ خان کی فلم ”فین“ 15 اپریل کو ریلیز ہوگی

رانی مکھر جی کے بارے میں وہ 5 دلچسپ باتیں جو دنیا کو معلوم نہیں

datetime 9  اپریل‬‮  2016

رانی مکھر جی کے بارے میں وہ 5 دلچسپ باتیں جو دنیا کو معلوم نہیں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ حسینہ رانی مکھرجی کے بارے میں آپ بہت کچھ جانتے ہوں گے لیکن کچھ ایسی باتیں بھی ہیں جو ان کے مداحوں سے خفیہ رہیں۔ رواں سال مارچ میں عمر کی 37 بہاریں مکمل کرنے والی رانی مکھرجی کے بارے میں بہت کم جانی جانے والی اہم ترین باتیں درج… Continue 23reading رانی مکھر جی کے بارے میں وہ 5 دلچسپ باتیں جو دنیا کو معلوم نہیں

1 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 970