ممبئی (نیوزڈیسک)ایشوریہ کی فلم ”سربجیت“ اور سلمان کی فلم ”سلطان“ کے ٹریلر ایک ساتھ 14 اپریل کو ریلیز ہو رہے ہیں-جہاں تک سلمان کا تعلق ہے تو اصل زندگی میں تو وہ اپنی سابق دوست ایشوریہ رائے بچن اور وہ ایک دوسرے سے نظریں ملانے سے کتراتے ہیں لیکن اب ایک دوسرے کو ٹکر دینے کے لیے تیار ہیں اصل زندگی میں نہیں بلکہ اپنی فلم سلطان کے ٹریلر سے کیونکہ ایشوریہ کی فلم ’سربجیت‘ اور سلمان کی فلم ’سلطان‘ کے ٹریلر ایک ساتھ 14 اپریل کو ریلیز ہو رہے ہیں۔سلطان ہریانہ کے ایک پہلوان کی کہانی ہے جبکہ سربجیت اس شخص کی کہانی پر مبنی ہے-سلطان ہریانہ کے ایک پہلوان کی کہانی ہے جبکہ سربجیت اس شخص کی کہانی پر مبنی ہے جو شراب کے نشے میں سرحد پار کر کے پاکستان پہنچ گئے تھے اور23 سال پاکستان کی جیل میں رہے۔