سوناکشی اور ابراہم کو چین میں شوٹنگ کی اجازت نہ مل سکی ٗ ہانگ کانگ میں سیٹ لگانے کافیصلہ
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے کواسٹار جان ابراہم کواپنی نئی فلم’’فورس2‘‘کی شوٹنگ کی چین میں اجازت نہ مل سکی ذرائع کے مطابق چینی حکام کی طرف سے بھارتی فنکاروں کو اس بات کی اجازت نہ ملنے کے سبب انھیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ۔معلوم ہوا ہے کہ فلم… Continue 23reading سوناکشی اور ابراہم کو چین میں شوٹنگ کی اجازت نہ مل سکی ٗ ہانگ کانگ میں سیٹ لگانے کافیصلہ







































