بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کنگ خان کی فلم ’’فین‘‘ پر بھارتی سنسر بورڈ کا اعتراض

datetime 1  اپریل‬‮  2016

کنگ خان کی فلم ’’فین‘‘ پر بھارتی سنسر بورڈ کا اعتراض

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی سنسر بورڈ نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’’فین‘‘ کے کچھ مناظر پر اعتراضات لگا دیئے ہیں جنہیں فلم سے کٹ کیے جانے پر سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلموں کو بھارتی سنسر بورڈ کی جانب سے… Continue 23reading کنگ خان کی فلم ’’فین‘‘ پر بھارتی سنسر بورڈ کا اعتراض

امیتابھ بچن اور برطانوی کرکٹر میں جھڑپ

datetime 1  اپریل‬‮  2016

امیتابھ بچن اور برطانوی کرکٹر میں جھڑپ

ممبئی (نیوز ڈیسک) امیتابھ بچن اور برطانوی کرکٹ اینڈریو فلنٹوف کی سوشل میڈیا پر نوک جھونک ۔ تفصیلات کے مطابق سابق برطانوی کپتان اینڈریو فلنٹوف اور بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے درمیان اپنی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو لے کر سوشل میڈیا پر دلچسپ نوک جھونک ہوئی۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل سے… Continue 23reading امیتابھ بچن اور برطانوی کرکٹر میں جھڑپ

سونم کپور کوئی فلم سائن نہ کرنے پر پریشان

datetime 1  اپریل‬‮  2016

سونم کپور کوئی فلم سائن نہ کرنے پر پریشان

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنی فلم’’نیرجا‘‘ کی ریلیز کے بعد سے اب تک کوئی اور فلم سائن نہیں کی اور یہی وجہ ہے کہ اداکارہ کافی پریشان ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سونم کپور سے جب سوال کیا گیا کہ اپنی کامیاب فلم ’نیرجا‘ کے بعد اب وہ کس فلم میں… Continue 23reading سونم کپور کوئی فلم سائن نہ کرنے پر پریشان

سوناکشی کا خواتین کرکٹ ٹیم پر بننے والی فلم میں کام کی خواہش کا اظہار

datetime 1  اپریل‬‮  2016

سوناکشی کا خواتین کرکٹ ٹیم پر بننے والی فلم میں کام کی خواہش کا اظہار

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں دبنگ گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بالی ووڈ میں مختلف کھیلوں میں کارہائے نمایاں دینے والے کھلاڑیوں کی زندگی پر فلم بنانے کا رجحان چل نکلا ہے جس میں اداکار… Continue 23reading سوناکشی کا خواتین کرکٹ ٹیم پر بننے والی فلم میں کام کی خواہش کا اظہار

عمران ہاشمی کی فلم اظہر کا آفیشل ٹریلر جاری

datetime 1  اپریل‬‮  2016

عمران ہاشمی کی فلم اظہر کا آفیشل ٹریلر جاری

ممبئی(نیوز ڈیسک) عمران ہاشمی کی فلم اظہر کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کے سابق کرکٹ کے کھلاڑی محمد اظہرالدین کی فلم پر مبنی فلم اظہر کا پہلا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔ فلم میں عمران ہاشمی اظہرالدین کا کردار نبھا رہے ہیں ۔ عمران… Continue 23reading عمران ہاشمی کی فلم اظہر کا آفیشل ٹریلر جاری

پاکستان آنے کیلئے بے قرار ہوں بس موقع کی تلاش ہے‘ ارجن کپور

datetime 1  اپریل‬‮  2016

پاکستان آنے کیلئے بے قرار ہوں بس موقع کی تلاش ہے‘ ارجن کپور

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم اسٹار ارجن کپور کہتے ہیں کہ ان کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے اور ان کے مداحوں کی بڑی تعداد بھی پاکستانی ہے اس لیے وہ یہاں آنے کے لیے موقع کی تلاش میں ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں ارجن کپور کا کہنا تھا کہ ان کا ورثہ پاکستان میں ہے کیونکہ… Continue 23reading پاکستان آنے کیلئے بے قرار ہوں بس موقع کی تلاش ہے‘ ارجن کپور

دیپیکاپڈوکون کنگنا رناوت کو نیشنل ایوارڈ ملنے پر ناخوش

datetime 31  مارچ‬‮  2016

دیپیکاپڈوکون کنگنا رناوت کو نیشنل ایوارڈ ملنے پر ناخوش

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون ساتھی اداکارہ کنگنا رناوت کو تیسری بار ”نیشنل فلم ایوارڈز“ ملنے پر ناخوش ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ”تنو ویڈز منو ریٹرن“ میں بہترین اداکاری پر تیسری بار ”نیشنل فلم ایوارڈ“ اپنے نام کیا ہے جس کے بعد فلم نگری… Continue 23reading دیپیکاپڈوکون کنگنا رناوت کو نیشنل ایوارڈ ملنے پر ناخوش

ہریتھک روشن کو پوپ فرانسس کی توہین مہنگی پڑ گئی:قانونی نوٹس جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ہریتھک روشن کو پوپ فرانسس کی توہین مہنگی پڑ گئی:قانونی نوٹس جاری

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کو عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی توہین پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں قانونی نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کی اداکارہ کنگنا رناوت سے قانونی جنگ جاری تھی کہ وہ ایک اور نئی مصیبت میں پھنس گئے ہیں… Continue 23reading ہریتھک روشن کو پوپ فرانسس کی توہین مہنگی پڑ گئی:قانونی نوٹس جاری

شرمین عبید چنائے نے متاثرین لاہور دھماکہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ویڈیو جاری کردی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

شرمین عبید چنائے نے متاثرین لاہور دھماکہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ویڈیو جاری کردی

لاہور(نیوز ڈیسک)27 مارچ 2016 کو لاہور کے گلشن اقبال پارک میں دھماکے کے حوالے سے آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے نے ہلاک افراد اور متاثرہ خاندانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک ویڈیو جاری کردی۔واضح رہے کہ لاہور کے علاقے اقبال ٹاو¿ن میں پارک میں 4روز قبل خودکش دھماکے کے نتیجے میں… Continue 23reading شرمین عبید چنائے نے متاثرین لاہور دھماکہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ویڈیو جاری کردی

Page 528 of 969
1 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 969