کنگنا رناوت نئی فلم میں شاہ رخ کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کرینگی
ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان جلد نئی فلم میں ایک بونے کے کردار میں نظر آئینگے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگ خان آنند ایل رائے کی نئی بالی وڈ فلم میں بونے کے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔ اس موقع پر آنند ایل رائے نے بتایا کہ یہ فلم رومانوی اور مزاح… Continue 23reading کنگنا رناوت نئی فلم میں شاہ رخ کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کرینگی