اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گلوکارہ نازیہ حسن پر فلم بنانے کی تیاریاں جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2016

گلوکارہ نازیہ حسن پر فلم بنانے کی تیاریاں جاری

ممبئی (نیو زڈیسک)بالی ووڈ میں خبریں گرم ہیں کہ پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن پر فلم بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جس میں مرکزی کردار کے لیے ہائی وے گرل عالیہ بھٹ کے چنے جانے کا امکان ہے۔بالی وڈ میں آئے دن کسی نہ کسی ہستی پر فلم بنتی ہی رہتی ہے مگر اب گلوکارہ… Continue 23reading گلوکارہ نازیہ حسن پر فلم بنانے کی تیاریاں جاری

امیتابھ ٹویٹر پر 20ملین پرستاراکٹھے کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے

datetime 24  مارچ‬‮  2016

امیتابھ ٹویٹر پر 20ملین پرستاراکٹھے کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے

ممبئی(نیو ز ڈیسک) بالی ووڈ میگاسٹار امیتا بھ بچن کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرستاروں کی تعداد 20ملین سے تجاوز کر گئی،اسی حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انھوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ وہ ان ہی کی وجہ سے یہ سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب… Continue 23reading امیتابھ ٹویٹر پر 20ملین پرستاراکٹھے کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے

شائقین سنجیدہ ہی نہیں کامیڈی اور ایکشن فلمیں بھی پسند کرتے ہیں، حیا سہگل

datetime 24  مارچ‬‮  2016

شائقین سنجیدہ ہی نہیں کامیڈی اور ایکشن فلمیں بھی پسند کرتے ہیں، حیا سہگل

لاہور (نیو زڈیسک) فلم بین صرف سنجیدہ ہی نہیں ایکشن اور کامیڈی فلمیں بھی پسند کرتے ہیں فلم میکرز کو ہلکے پھلکے موضوعات پر مبنی فلمیں بنانی چاہیں جن سے لوگ زیادہ سے زیادہ انٹرٹین ہوسکیں ہیں۔ ’’سکندر‘‘ میرے کیرئیر کی بہترین فلموں میں سے ایک ہوگی۔ان خیالات کا اظہار اداکارہ حیا سہگل نے میڈیا… Continue 23reading شائقین سنجیدہ ہی نہیں کامیڈی اور ایکشن فلمیں بھی پسند کرتے ہیں، حیا سہگل

عامر خان کا اپنے زیر استعمال کپڑے عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2016

عامر خان کا اپنے زیر استعمال کپڑے عطیہ کرنے کا اعلان

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار عامر خان اپنے زیر استعمال کپڑے غریبوں کی مدد کے لیے عطیہ کریں گے۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی آنے والی فلم’’دنگل‘‘میں پہلوان کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے جس کے لیے… Continue 23reading عامر خان کا اپنے زیر استعمال کپڑے عطیہ کرنے کا اعلان

قندیل بلوچ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو دل دے بیٹھی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

قندیل بلوچ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو دل دے بیٹھی

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اور ماڈل قندیل بلوچ نے شاہد آفریدی کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی پر اپنی نظریں جما لی ہیں۔ اپنے متنازع بیانات اور ویڈیوز کی وجہ سے مشہور پاکستانی ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک نیا شوشا چھوڑ دیا ہے۔ ٹویٹر… Continue 23reading قندیل بلوچ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو دل دے بیٹھی

پریتی زنٹا چیک باؤنس کیس سے بری ہو گئیں

datetime 23  مارچ‬‮  2016

پریتی زنٹا چیک باؤنس کیس سے بری ہو گئیں

ممبئی(نیو زڈیسک) سابق بولی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کو میٹرو پولیٹن میجسٹریٹ کی عدالت کی جانب سے چیک باؤنس کیس سے بری کر دیا ۔اداکارہ کے وکیل ہتیش جین نے میڈیا کو بتایا کہ اداکارہ پر کیس مشہور سکرپٹ رائٹر عباس تاریوالا کی جانب سے کیا گیا تھا۔واضح رہے تاریوالا نے پریتی کی فلم ’’عشق… Continue 23reading پریتی زنٹا چیک باؤنس کیس سے بری ہو گئیں

ودیا بالن کی فلم’’کہانی‘‘ میں ارجن رامپال اہم کردار کرینگے

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ودیا بالن کی فلم’’کہانی‘‘ میں ارجن رامپال اہم کردار کرینگے

ممبئی (نیو زڈیسک)بولی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی کامیاب فلم ’کہانی‘ کا سیکوئل بنایا جارہا ہے جس میں ارجن رامپال بھی اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ارجن رامپال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کا اعلان کیا اور ساتھ ہی فلم کے ہدایت کار سجوئے گھوش کو مبارکباد بھی دی۔ارجن… Continue 23reading ودیا بالن کی فلم’’کہانی‘‘ میں ارجن رامپال اہم کردار کرینگے

کنگنارنوٹ اور آر مدھاون کی فلم’’ تنو ویڈز منو‘‘کے تیسرے حصے کی تیاریاں

datetime 23  مارچ‬‮  2016

کنگنارنوٹ اور آر مدھاون کی فلم’’ تنو ویڈز منو‘‘کے تیسرے حصے کی تیاریاں

ممبئی(نیوز ڈیسک) کنگنا رنوٹ اور آر مدھاون کی تنو ویڈز منو سیریز کی تیسری فلم بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ فلم کی کہانی ایک بار پھر مزاح اور رومانس سے بھری ہوگی۔لگ بھگ پانچ برس پہلے آئی تنو ویڈز منو ہیرو تھے آر مدھاون،جبکہ کنگنا رناوت ہیروئن کے روپ میں جلوہ گر ہوئیں ۔دونوں… Continue 23reading کنگنارنوٹ اور آر مدھاون کی فلم’’ تنو ویڈز منو‘‘کے تیسرے حصے کی تیاریاں

شاہ رخ کی فلم’’ فین ‘‘ 15اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

شاہ رخ کی فلم’’ فین ‘‘ 15اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان کی تھرلر سے بھرپور نئی فلم کے ٹائٹل سانگ کا کئی مختلف زبانوں کے بعد عربی زبان میں ریلیز کردیا گیا ہے۔مراکشی گلوکارعبدالفتح گرینی نے فلم فین کے ٹائٹل سانگ ‘’جبرا فین‘کا عربی ورڑن پیش کیا جبکہ اس سے قبل جبرا فین ہندی ، پنجابی، بنگالی، مراٹھی، تامل سمیت… Continue 23reading شاہ رخ کی فلم’’ فین ‘‘ 15اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

1 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 970