اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امیتابھ بچن کو ملک کا صدربنایا جائے‘ شتروگھن سنہا کی خواہش

datetime 18  مارچ‬‮  2016

امیتابھ بچن کو ملک کا صدربنایا جائے‘ شتروگھن سنہا کی خواہش

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی سیاستدان اور لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا نے اپنے قریبی دوست اور فلم نگری کے میگااسٹار امیتابھ بچن کو بھارت کا صدر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکاروں شترو گھن سنہا اور امیتابھ بچن کی جوڑی نے ماضی میں کئی سپر ہٹ فلمیں دی ہیں جس میں ’’کالا پتھر‘‘،’’دوستانہ‘‘… Continue 23reading امیتابھ بچن کو ملک کا صدربنایا جائے‘ شتروگھن سنہا کی خواہش

ہریتک کی شادی کے معاملے میں سرد مہری پر کنگنا آگ بگولہ

datetime 18  مارچ‬‮  2016

ہریتک کی شادی کے معاملے میں سرد مہری پر کنگنا آگ بگولہ

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار ہریتک روشن کے درمیان شروع ہونے والی چپقلش میں مزید تیزی آگئی ہے، دونوں طرف سے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی لفظی اور قانونی جنگ جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ہریتک روشن نے اپنی بیوی… Continue 23reading ہریتک کی شادی کے معاملے میں سرد مہری پر کنگنا آگ بگولہ

ہریتک روشن نے کنگنا کیخلاف ہتک عزت کا دعوی کر دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016

ہریتک روشن نے کنگنا کیخلاف ہتک عزت کا دعوی کر دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ کنگنارناوت اور اداکار ہریتک روشن کے درمیان زبانی جنگ قانونی نوٹسز تک جا پہنچی،ہریتک روشن نے کنگنا کیخلاف ان کو اپنا سابق بوائے فرینڈ کہنے پر ہتک عزت کا دعوی کر دیا ہے۔جس کے جواب میں کنگنا نے اپنے وکیل کے ذریعے ریتک کو 21 صفحات پر مشتمل جواب دیتے ہوئے… Continue 23reading ہریتک روشن نے کنگنا کیخلاف ہتک عزت کا دعوی کر دیا

دیپیکا پڈکون کے مداح تیار ہو جائیں ، اب وہ آرہی ہیں ایک نئے روپ میں

datetime 17  مارچ‬‮  2016

دیپیکا پڈکون کے مداح تیار ہو جائیں ، اب وہ آرہی ہیں ایک نئے روپ میں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اکثر و بیشتر اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش ظاہر کرتے رہتے ہیں اور اس بار اداکارہ ا نے بھی اس کی حامی بھرلی ہے۔حال ہی میں سدھارتھ ملہوترا اپنی آنے والی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کی تشہیر کے دوران ایک انٹرویو دے رہے تھے… Continue 23reading دیپیکا پڈکون کے مداح تیار ہو جائیں ، اب وہ آرہی ہیں ایک نئے روپ میں

فلم کا مزاج سمجھے بغیر معیاری فلم نہیں بنائی جا سکتی، اداکارہ ثناء

datetime 17  مارچ‬‮  2016

فلم کا مزاج سمجھے بغیر معیاری فلم نہیں بنائی جا سکتی، اداکارہ ثناء

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بہتری اوربقا کے لیے نوجوان فلم میکرز کوسینئرز کی رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔مل کرکام کرنے اوراپنے سینئرزکی صلاح کے ساتھ مثبت نتائج ملیں گے۔ سینئرز کی رہنمائی سے کام میں بہتری آئے گی اورفلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہوجائے گا۔اپنے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading فلم کا مزاج سمجھے بغیر معیاری فلم نہیں بنائی جا سکتی، اداکارہ ثناء

بھارتی اداکار رضامرادکی لاہور پریس کلب آمد

datetime 17  مارچ‬‮  2016

بھارتی اداکار رضامرادکی لاہور پریس کلب آمد

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی اداکار رضامراد نے لاہور پریس کلب کے پروگرام گیسٹ آف آنر میں میڈیاسے خطاب کر تے ہوئے کہاہے کہ میں یہاں آکر بہت خوش ہوںیہ میرے لئے بہت اعزازکی بات ہے میں پاکستان کے بڑے شہروں میں گیا ہوں اور مجھے بہت پیاراور احترام ملاہے انسان کو صرف پیارہی سے خریداجاسکتاہے اور… Continue 23reading بھارتی اداکار رضامرادکی لاہور پریس کلب آمد

مائیکل جیکسن کے لواحقین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 17  مارچ‬‮  2016

مائیکل جیکسن کے لواحقین کیلئے بڑی خوشخبری

ٹوکیو (نیوز ڈیسک)جاپانی کمپنی سونی آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے لواحقین کو 750 ملین ڈالرادا کرے گی۔ جاپانی کمپنی سونی آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے لواحقین کو 750 ملین ڈالرادا کرے گی۔ سونی کی مائیکل جیکسن کی زندگی میں ان کے ساتھ سونی اے ٹی وی میوزک پبلشنگ کا معاہدہ ہوا تھا جس… Continue 23reading مائیکل جیکسن کے لواحقین کیلئے بڑی خوشخبری

ہریتھک روشن نے اپنی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016

ہریتھک روشن نے اپنی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کی کامیاب فلم سیریز ’جیمز بونڈ‘ کا مداح کون نہیں ہوگا؟ اور بالی ووڈ کے دلکش اداکار ہریتھک روشن بھی اس فلم کے بڑے مداح ہیں۔ہریتھک روشن نے تو اس فلم کے ہندی ورژن میں کام کرنے کی خواہش بھی ظاہر کردی ہے۔حال ہی میں ٹوئٹر پر ہریتھک نے ایک ٹویٹ… Continue 23reading ہریتھک روشن نے اپنی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

کئی ممالک کی ثقافتوں کا تڑکا لئے نئی پاکستانی فلم، شائقین تیار ہو جائیں

datetime 17  مارچ‬‮  2016

کئی ممالک کی ثقافتوں کا تڑکا لئے نئی پاکستانی فلم، شائقین تیار ہو جائیں

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں منعقد ایک تقریب میں پاکستان کے سب سے بڑے مووی پوسٹر کی رونمائی کی گئی۔’’دل سے کہنے دو‘‘ ایک لو اسٹوری فلم ہے جس میں کئی ممالک کے ثقافتوں کو یکجا کیا جائے گا۔ فلم میں پاکستان کے علاوہ مشرق وسطیٰ اور ترکی کے فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔… Continue 23reading کئی ممالک کی ثقافتوں کا تڑکا لئے نئی پاکستانی فلم، شائقین تیار ہو جائیں

1 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 970