ٹوکیو (نیوز ڈیسک)جاپانی کمپنی سونی آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے لواحقین کو 750 ملین ڈالرادا کرے گی۔ جاپانی کمپنی سونی آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے لواحقین کو 750 ملین ڈالرادا کرے گی۔ سونی کی مائیکل جیکسن کی زندگی میں ان کے ساتھ سونی اے ٹی وی میوزک پبلشنگ کا معاہدہ ہوا تھا جس کی رو سے مائیکل جیکسن نے سونی کے ذریعے متعدد گانوں کے پبلشنگ کے حقوق حاصل کئے تھے۔ سونی کے مطابق مائیکل جیکسن نے کمپنی میں جو سرمایہ کار ی کی اس کے عوض ان کے حصے کے 750 ملین ڈالر جمع ہو گئے ہیں جو وہ ان کے لواحقین کو ادا کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
وراثت
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































