“کپوراینڈ سنز” کی وجہ سے “پی کے” کو مسترد کیا، فواد خان
ممئی(نیوز ڈیسک)پاکستانی فنکار فواد خان کا بالی ووڈ میں ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے اور ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم “کپور اینڈ سنز” کی وجہ “پی کے” میں کام کرنے سے منع کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارفواد خان کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب… Continue 23reading “کپوراینڈ سنز” کی وجہ سے “پی کے” کو مسترد کیا، فواد خان







































