عامرخان باز نہ آئے،ہندو انتہاپسندوں کو پھر للکار دیا
ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ نفرت پھیلانے والے لوگوں کو باز رکھیں۔انڈیا ٹی وی کے شو ’آپ کی عدالت‘ میں رجت شرما سے گفتگو میں عامر نے کہاکہ ہمارے ملک میں بہت برداشت ہے، لیکن یہاں کچھ لوگ نفرت پھیلاتے ہیں۔ یہاں تمام… Continue 23reading عامرخان باز نہ آئے،ہندو انتہاپسندوں کو پھر للکار دیا







































