نصیر الدین شاہ کی نئی فلم’’ویٹنگ‘‘یکم اپریل کو ریلیز ہو گی
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ کی نئی ڈرامائی فلم’’ویٹنگ‘‘یکم اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔بالی وڈ کی نئی فلم ’’ویٹنگ‘‘کی ہدایتکاری کے فرائض یدایتکار انومینن نے دیئے ہیں جبکہ اس کی ایڈیٹنگ نیتن بید ن نے کی ہے،مزکروہ فلم کی موسیقی مکی میکلیری نے ترتیب دی ہے،فلمی ستاروں میں… Continue 23reading نصیر الدین شاہ کی نئی فلم’’ویٹنگ‘‘یکم اپریل کو ریلیز ہو گی