پریانکا چوپڑا اور اداکار عرفان خان ’’دی جنگل بک‘‘گینگ میں شامل
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اداکار عرفان خان ’’دی جنگل بک‘‘گینگ میں شامل ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار عرفان خان ،پریانکا چوپڑا،نانا پاٹیکر،شیفالی شاہ اور اوم پوری بالی ووڈ فلم’’دی جنگل بک‘‘کی ہندی ڈبنگ کے لیے اپنی آواز پیش کریں گے۔ڈزنی انڈیا کی جانب سے مذکورہ اداکاروں سے دی… Continue 23reading پریانکا چوپڑا اور اداکار عرفان خان ’’دی جنگل بک‘‘گینگ میں شامل