بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کے ساتھ کام کیے بنا میں خود کو مکمل نہیں سمجھتی،عالیہ بھٹ

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |
Alia Bhatt

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور ہدایتکارمہیش بھٹ کی صاحبزادی اداکارہ عالیہ بھٹ سلمان خان کی ہیروئن بننے کے لیے بے چین ہیں اور اپنی اس خواہش کا اظہار پہلے بھی کئی مرتبہ کر چکی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے ساتھ کام کیے بنا میں خود کو مکمل نہیں سمجھتی۔انھوں نے کہا کہ وہ بڑی بے چینی سے منتظر ہیں جس دن وہ اور سلمان خان فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے انھوں نے کہا کہ میں کسی اچھی کہانی کے انتظار میں ہوں جس کے لیے مجھے اگر سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا تو اسے کبھی ضائع نہیں کروں گی۔ ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…