اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

میری فلم ”ہوٹل“ ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی‘ اداکارہ میرا

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میری فلم” ہوٹل“ پاکستان اور ہندوستان انڈسٹری کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔عوام کو کسی بھی فلم کو ایک بار ضرور سینما انڈسٹری میں جاکر دیکھنا ضروری ہے بنا دیکھے کسی بھی فلم پر رائے قا ئم کر دینا سراسر زیادتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ شام کراچی میں اپنی فلم ہوٹل کی تشہیری مہم کے دوران کیا۔ اس موقع پر فلم کے ہدایتکارخالد حسن خان، عبید اللہ زبیر، نہیا انیل،نسرین جون ودیگر بھی موجود تھے۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ پہلی بار ہندی لب ولہجہ اختیار کیا جس کیلے انھوں نے ہندی تلفظ کے لیے باقاعدہ تربیت لی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…