انوشکا شرما نے ریسلنگ کی ٹریننگ مکمل کرلی
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی حسینہ انوشکا شرما سلمان خان کی آنے والی نئی فلم ’سلطان‘میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جس میں ڈھلنے کے لئے انہوں نے کئی ہفتوں پر مشتمل ریسلنگ ٹریننگ مکمل کرلی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما نے باقاعدہ ماہرین کی زیر نگرانی چھ ہفتوں پر مشتمل سخت… Continue 23reading انوشکا شرما نے ریسلنگ کی ٹریننگ مکمل کرلی