بھارتی تامل اداکار سائی پرشانت گھر پر مردہ پائے گئے‘ پولیس نے خودکشی قرار دیدی
چنائی(نیوز ڈیسک) بھارتی تامل اداکار سائی پرشانت نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نے بتایا کہ سائی پرشانت اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ۔ پولیس کے مطابق سائی پرشانت نے ممکنہ طور پر کسی مشروب میں زہر ملا کر پیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سائی پرشانت نے… Continue 23reading بھارتی تامل اداکار سائی پرشانت گھر پر مردہ پائے گئے‘ پولیس نے خودکشی قرار دیدی







































