کسی پاکستانی فلم میں اداکاری کی حامی نہیں بھری ‘کرینہ کپور
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے تاحال کسی پاکستانی فلم میں اداکاری کی حامی نہیں بھری ہے۔ایک ایوارڈز شو کے ریڈ کارپٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ وہ پاکستان کے کسی پروجیکٹ میں کام نہیں کر رہیں ۔واضح رہے گزشتہ بھارتی میڈیا رپورٹس… Continue 23reading کسی پاکستانی فلم میں اداکاری کی حامی نہیں بھری ‘کرینہ کپور