امیتابھ پر بھی قومی ترانہ غلط پڑھنے کا الزام،تھانے میں درخواست جمع
نئی دہلی( نیوز ڈیسک) کولکتہ میں پاکستان اوربھارت کے میچ سے قبل مبینہ طور پر ہندوستانی قومی ترانہ غلط پڑھنے پر بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواستین جمع کروائی گئیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ کے خلاف پہلی درخواست نئی دہلی کے اشوک نگر پولیس اسٹیشن میں… Continue 23reading امیتابھ پر بھی قومی ترانہ غلط پڑھنے کا الزام،تھانے میں درخواست جمع







































