اداکارہ میرا خواتین کرکٹ ٹیم سے امیدیں وابستہ کر لیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس ترین کارکردگی کے بعد اب پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم سے امیدیں وابستہ کر لیں۔ پاکستانی ٹیم کی فائنل تک رسائی ہونے پر اداکارہ میرا ہر خاتون کھلاڑی کو پیش قیمت سوٹ‘ سونے کی بالیاں اور دیگر اشیاءتحفے میں دیں گی۔ ذرائع نے آن… Continue 23reading اداکارہ میرا خواتین کرکٹ ٹیم سے امیدیں وابستہ کر لیں