شفقت امانت اورامیتابھ کو معاف کردینا چاہیے،ٹینا ثانی
کراچی(نیوز ڈیسک) گلوکارہ ٹینا ثانی نے کہا ہے کہ گانے کے دوران گیت کے الفاظ بھول جانا کوئی غیر معمولی بات نہیں، وہ خود ایک بار قومی ترانہ گاتے ہوئے کچھ الفاظ بھول گئی تھیں۔پاکستان سے گلوکار شفقت امانت علی اور بھارت سے اداکار امیتابھ بچن کے اپنے اپنے قومی ترانے بھول جانے پر تبصرہ… Continue 23reading شفقت امانت اورامیتابھ کو معاف کردینا چاہیے،ٹینا ثانی