ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو فلم ”پیکو“ اوراداکارہ کنگنا رناوت کو فلم ”تنو ویڈز منو ریٹرن“ میں بہترین اداکاری پر”نیشنل فلم ایوارڈز“ سے نوازا جائے گا۔بھارتی فلم نگری کے سب سے بڑے 63 ویں ”نیشنل فلم ایوارڈز “ کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو فلم”پیکو“ میں شاندار کارردگی پر چوتھی بار اور اداکارہ کنگنا رناوت کو فلم”تنو ویڈزمنو ریٹرن“ میں بہترین اداکاری پر تیسری بار” نیشنل فلم ایوارڈز“ سے نوازا جائے گا جب کہ بالی ووڈ کے معروف فلمساز کو سنجے لیلا بھنسالی کو فلم”باجی راو¿ مستانی“ میں بہترین ہدایتکاری اور سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کو ”بیسٹ پاپولرفلم کے لیے ”نیشنل فلم ایوارڈز“ سے نوازا جائے گا تاہم ایوارڈز کی تقریب جلد ہی منعقد کی جائے گی۔واضح رہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت نے گزشتہ سال بھی فلم”کوئین“ میں بہترین اداکاری پر ”نیشنل ایوارڈ“ سے نوازا گیا تھا۔
امیتابھ بچن اور کنگنا رناوت نے نیشنل فلم ایوارڈ اپنے نام کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
وراثت
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































