اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آج کل اچھی صورت سب کے لیے بہت اہم ہوچکی ہے‘ارجن کپور

datetime 23  مارچ‬‮  2016

آج کل اچھی صورت سب کے لیے بہت اہم ہوچکی ہے‘ارجن کپور

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کا کہنا ہے کہ آج کل اچھی صورت سب کے لیے بہت اہم ہوچکی ہے۔بھارتی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق ارجن کپور کا کہنا تھا ’اگر آپ اچھے اداکار ہیں تو آپ کو کسی قسم کا دباؤ محسوس نہیں ہوتا لیکن ہمارے معاشرے نے اداکاروں پر دباؤ… Continue 23reading آج کل اچھی صورت سب کے لیے بہت اہم ہوچکی ہے‘ارجن کپور

شوبز انڈسٹری میں ابھی بھی ایک طالب علم ہوں ‘سدھارتھ ملہوترا

datetime 23  مارچ‬‮  2016

شوبز انڈسٹری میں ابھی بھی ایک طالب علم ہوں ‘سدھارتھ ملہوترا

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں ابھی بھی ایک طالب علم ہوں جب کہ ہر نئی فلم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا جو آج کل اپنی نئی فلم ’’کپوراینڈ سنز‘‘ کی کامیابیاں سمیٹنے میں مصروف ہیں ان کا اپنے انٹرویو… Continue 23reading شوبز انڈسٹری میں ابھی بھی ایک طالب علم ہوں ‘سدھارتھ ملہوترا

ایک سے بڑھ کر ایک فلم میں کام کیا مگر اپنی فلمیں نہیں دیکھتی‘ کرینہ کپور

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ایک سے بڑھ کر ایک فلم میں کام کیا مگر اپنی فلمیں نہیں دیکھتی‘ کرینہ کپور

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے کیرئیر میں ایک سے بڑھ کر ایک فلموں میں کام کیا ہے، تاہم اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ کبھی اپنی فلمیں نہیں دیکھتیں۔اپنے ایک انٹرویو میں کرینہ کپور نے اپنے کیرئیر سے متعلق کئی دلچسپ باتوں کا تذکرہ کیا۔کرینہ کا کہنا تھا ’میں کبھی… Continue 23reading ایک سے بڑھ کر ایک فلم میں کام کیا مگر اپنی فلمیں نہیں دیکھتی‘ کرینہ کپور

ریحام خان کی پروڈکشن میں بننے والی پاکستانی فلم ’جانان‘ کا ٹریلر جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2016

ریحام خان کی پروڈکشن میں بننے والی پاکستانی فلم ’جانان‘ کا ٹریلر جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ریحام خان کی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم ’جانان‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، فلم عید الاضحٰی پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔خیبرپختونخوا کی ثقافت کی عکاسی کرتی فلم ’جاناں‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم ریحام خان پروڈکشن کے بینر تلے ہدایتکار اظفر جعفری کی ڈائریکشن میں… Continue 23reading ریحام خان کی پروڈکشن میں بننے والی پاکستانی فلم ’جانان‘ کا ٹریلر جاری

گلوکاری میرے خاندا ن کی خون میں شامل ہے‘پرینیتی چوپڑا

datetime 22  مارچ‬‮  2016

گلوکاری میرے خاندا ن کی خون میں شامل ہے‘پرینیتی چوپڑا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو فلم ’’میری پیاری بندو ‘‘میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی کررہی ہیں کا کہنا ہے کہ گلوکاری ان کے خاندا ن کی خون میں شامل ہے۔یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔پرینتی چوپڑا کا کہناتھا کہ ان کی سپر… Continue 23reading گلوکاری میرے خاندا ن کی خون میں شامل ہے‘پرینیتی چوپڑا

سنجے دت کو رہائی کے باوجود ابھی تک پاسپورٹ نہ ملا

datetime 22  مارچ‬‮  2016

سنجے دت کو رہائی کے باوجود ابھی تک پاسپورٹ نہ ملا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت نے سزا پوری ہونے کے بعد پاسپورٹ کی واپسی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جبکہ وہ گزشتہ دنوں ساڑھے 3 برس… Continue 23reading سنجے دت کو رہائی کے باوجود ابھی تک پاسپورٹ نہ ملا

پریتی زنٹا نے شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پر جاری کرنا شروع کر دیں

datetime 22  مارچ‬‮  2016

پریتی زنٹا نے شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پر جاری کرنا شروع کر دیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) پریتی زنٹا نے جین گڈانیف سے شادی کے ایک ماہ بعد اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرنا شروع کردی ہیں۔پریٹی نے جو سب سے پہلی سیلفی جاری کی ہے وہ ان کی چوڑیوں کے ساتھ ہے جو انھوں نے شادی کے روز پہنی تھیں۔ تصاویرمیں پریتی ہاتھوں کو چہرے کے پاس لے… Continue 23reading پریتی زنٹا نے شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پر جاری کرنا شروع کر دیں

دل ٹوٹنے پر کنگنا عامر خان کے کندھے پر سر رکھ کر رو پڑی تھیں

datetime 22  مارچ‬‮  2016

دل ٹوٹنے پر کنگنا عامر خان کے کندھے پر سر رکھ کر رو پڑی تھیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار ہریتک روشن کے درمیاں علیحدگی کے بعد جنگ جاری ہے ۔بتایاگیاہے کہ کنگنا نے دل ٹوٹنے پر سب سے پہلے یہ خبر عامرخان کو سنائی اور ان کے کندھے پر سر رکھ کر زارو قطار روتی رہیں۔جس پر عامر خان نے انھیں ہریتک روشن کے ساتھ… Continue 23reading دل ٹوٹنے پر کنگنا عامر خان کے کندھے پر سر رکھ کر رو پڑی تھیں

فلم’’رئیس‘‘ کے اداکاروں سے سیکھنے کو ملے گا،شاہ رخ

datetime 22  مارچ‬‮  2016

فلم’’رئیس‘‘ کے اداکاروں سے سیکھنے کو ملے گا،شاہ رخ

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ’رئیس‘ میں نہایت باصلاحیت اور قابل اداکار موجود ہیں، جن کی وجہ سے انھیں بھی بہتر پرفارمنس کا موقع ملے گا۔واضح رہے کہ فلم’’رئیس‘‘ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اپنا بولی وڈ ڈیبیو کرنے جارہی ہیں، جبکہ نوازالدین… Continue 23reading فلم’’رئیس‘‘ کے اداکاروں سے سیکھنے کو ملے گا،شاہ رخ

1 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 970