کنگنا رناوت نے ہریتھک روشن کے خلاف مقدمات درج کروانے کا عندیہ دیدیا
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے سابق دوست اور ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کے خلاف مقدمات درج کروانے کا عندیہ دیدیا ۔بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کی جانب سے گزشتہ دنوں اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے قانونی نوٹس بھیجا گیا تھا جس کے جواب میں اداکارہ… Continue 23reading کنگنا رناوت نے ہریتھک روشن کے خلاف مقدمات درج کروانے کا عندیہ دیدیا