کرکٹ پربننے والی فلم میں عمران ہیروکا کردار ادا کریں گے
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر اور کپتان محمد اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم اظہر میں عمران ہاشمی اظہر الدین کا کردار نبھا ئیں گے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میں اداکارہ نرگس فخری اظہر کی دوسری بیگم سنگیتا بجلانی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم… Continue 23reading کرکٹ پربننے والی فلم میں عمران ہیروکا کردار ادا کریں گے