جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کا اگلا صدر سیاستدان نہیں، نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 2  اپریل‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹار کوآئندہ ملک کا صدر بنائے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں اسی حوالے سے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو ملک کا اگلا صدر نامزد کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی سیاستدان امر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امیتابھ بچن کا نام بھارتی صدر کے طور پر نامزد کر سکتے ہیں۔ امیتابھ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کے صدر پرناب مکرجی جو آئندہ برس اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے ان کی صدارت ختم ہونے کے بعد امیتابھ کو ملک کا صدر بنایا جا سکتا ہے۔ امیتابھ بچن گزشتہ 50 برس سے بالی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں اور وہ متعدد قومی و بین الاقوامی ایوارڈز بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…